باب ہشتم
القُدُس کی تاثیر رکھی گئی تھی۔ بہر حال یہ معجزہ (پرندے بنا کر اڑانے کا) صرف ایک کھیل کی قسم میں سے تھا اوروہ مٹی درحقیقت ایک مٹی ہی رہتی تھی‘‘۔
مرزا قادیانی کے کفر کی چھٹی وجہ
جمیع انبیاء کرام علیہم السلام اور خصوصًا نبی اکرم ﷺ کی اہانت
انبیاء کرام کی عزت وناموس کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لیا ہوا ہے،اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام گناہوں سے پاک و معصوم ہیں،اس عقیدہ کو عصمت انبیاء بھی کہتے ہیں۔انبیاء کی توہین اور تنقیص کے متعلق قرآن مجید میں کئی مقامات پر سخت ترین وعیدیں آئی ہیں اور علماء امت نے ایسے بدبخت کی تکفیر کا حکم دیا ہے،مثال کے طور پرسورہ احزاب میں ہے کہ:
اِنَّ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہٗ لَعَنَھُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ وَاَعَدَّلَھُمْ عَذَابًا مُّھِیْنًا (الاحزاب:57)
ترجمہ: جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچاتے ہیں، اللہ نے دنیا اور آخرت میں لعنت کی ہے،اور ان کے لئے ایسا عذاب تیار کررکھا ہے جو ذلیل کرکے رکھ دے گا۔
(آسان ترجمہ قرآن)
مَّلْعُوْنِیْنَ ج اَیْنَ مَا ثُقِفُوْٓا اُخِذُوْا وَقُتِّلُوْا تَقْتِیْلاً (الاحزاب:61)
ترجمہ: جن میں وہ پھٹکارے ہوئے ہوں گے۔(پھر)جہاں کہیںملیں گے،پکڑلئے جائیں گے،اور انہیں ایک ایک کر کے قتل کردیا جائے گا۔(آسان ترجمہ قرآن)
اَلَمْ یَعْلَمُوْٓا اَنَّہٗ مَنْ یُّحَادِ دِ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہٗ فَاَنَّ لَہٗ نَارَ جَھَنَّمَ خَالِدًا فِیْھَا ط ذٰلِکَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ (التوبہ:63)
ترجمہ: کیاانہیں یہ معلوم نہیں کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول سے ٹکر لے تو یہ بات طے