باب ہفتم
نے صرف یہی فرمایا کہ ایک دفعہ ہم بھی گئے تھے اور اس سے معلومات حاصل ہوتے ہیں
ٹانک وائن: مرزا قادیانی کا خط مرید کے نام
محبی اخویم حکیم محمد حسین صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس وقت میاں یار محمد بھیجا جاتا ہے آپ اشیاء خریدنی خود خرید دیں اور ایک بوتل ٹانک وائن کی پلومر کی دوکان سے خرید دیں مگر ٹانک وائن چاہئے اس کا لحاظ رہے۔ باقی خیریت ہے۔ والسلام ۔ مرزا غلام احمد عفی عنہ
نوٹ: ٹانک وائن ایک ولائتی شراب ہے جو پاکستان بننے سے پہلے ای پلومر کی دکان سے دستیاب ہوتی تھی۔ یہ دکان لاہور ہائی کورٹ کے سامنے کارنر پر واقع ہے۔ اب یہاں چشموں کی دکان ہے۔
کبھی کبھی زناکرنا:
مرزا قادیانی اور مرزا محمود کی مشترکہ خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے لاہوری گروپ کے ایک شخص نے مرزا محمود کو خط لکھا جو کہ اُس نے جمعہ کی تقریر کرتے ہوئے پڑھ کر سنایا اور خط میں درج الزام کی تردید کرنے کی اُسے جرأت نہ ہو سکی۔ خط کا ایک اقتباس درج ذیل ہے جو قادیانی اخبار’’ الفضل‘‘ میں بھی درج ہے:
’’حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) ولی اللہ تھے اور ولی اللہ بھی کبھی کبھی زنا کر لیا کرتے ہیں۔ اگر انہوںنے کبھی کبھار زناکر لیا تو اس میں حرج کیا ہوا پھر لکھا ہے ہمیں حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) پر اعتراض نہیں کیونکہ وہ کبھی کبھی زنا کیا کرتے تھے ہمیں اعتراض موجودہ خلیفہ پر ہے کیونکہ وہ ہر وقت زنا کرتا رہتا ہے