باب ہشتم
قادیانیوں کی وجوہ تکفیر(ضمیمہ)
مرزا قادیانی اور اس کے متبعین کافر کیوں ہیں؟ اس کی وجوہات تلاش کی جائیں تو دس سے بھی زیادہ ہیں۔
تاہم اہم اور نمایاں وجوہ تکفیر درج ذیل ہیں:
-1 مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت۔
-2 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بن باپ ولادت کا انکار۔
-3 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول کا انکار
-4 حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم علیہما السلام کی شان میں ناقابل بیان گستاخیاں۔
-5 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے علاوہ دیگر انبیاء علیہم السلام کی اہانت خصوصاً حضور اکرمﷺ کی شان میں بے ادبی و گستاخی۔
-6 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات کا انکار۔
-7 اسلامی فریضۂ جہاد کا انکار۔
-8 مرزا کو نہ ماننے والے مسلمانوں کی تکفیر۔
ان وجوہ کفر کی تشریح و تفصیل یہ ہے:
نوٹ:
وجوہِ تکفیر کے لئے مزید’’روداد مقدمہ بہاولپور‘ ‘کی جلد اوّل ملاحظہ فرمائیں۔