ہے… یاد رکھو کہ سلسلہ ٔنبوت قیامت تک قائم رہے گا۔‘‘ )
اور یہ بالکل واضح ہے کہ یہ حضرات مجددیت اور محدَثیت کے قائل تھے اگر یہ نبوت کے قائل ہوتے تو یہ لوگ اپنے پر ایمان لانے کی دعوت دیتے اور اپنے منکرین کو کافرکہتے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی بات نہیں ہے۔