باب پنجم
حوالہ نمبر 5:
’’یسوع نے اس سے کہا مجھے نہ چھو کیونکہ میں اب تک باپ کے پاس اوپرنہیں گیا لیکن میرے بھائیوں کے پاس جاکر ان سے کہہ کہ میں اپنے باپ او رتمہارے باپ اور اپنے خدا اور تمہارے خدا کے پاس اوپر جاتا ہوں‘‘ ۔
حوالہ نمبر6:
’’ او راس وقت ابن آدم کا نشان آسمان پر دکھائی دیگا۔ اور اس وقت زمین کی سب قومیں چھاتی پیٹیں گی اور ابن آدم کو بڑی قدرت اور جلال کے ساتھ آسمان کے بادلوں پر آتے دیکھیں گی‘‘۔
حوالہ نمبر 7 :
’’ ۔۔۔۔اگر تو خدا کا بیٹا مسیح ہے تو ہم سے کہہ دے۔ یسوع نے اس سے کہا تو نے خود کہہ دیابلکہ میں تم سے کہتا ہوں کہ اسکے بعد تم ابن آدم کو قادر مطلق کی د ہنی طرف بیٹھے اور آسمان کے بادلوں پر آتے دیکھو گے‘‘۔
مرزا قادیانی کا اعتراف:
2۔ ’’ وَاِنَّ عَقِیْدَۃَ حَیَاتِہٖ قَدْ جَائَ تْ فِیْ الْمُسْلِمِیْنَ مِنَ الْمِلَّۃِ النَّصْرَانِیَّۃِ.‘‘
مرزائی عذرنمبر1: قرآن مجید نے جب عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کااعلان کردیا تو اس
۱؎ قادیانی ترجمہ: اور ان کے حیات کا عقیدہ عیسائی مذہب سے مسلمانوں میں در کر آیاہے۔