3۔ 23برس دعویٰ نبوت کے بعد 368 ھ میں مارا گیا۔(دوسری شہادت آسمانی، ص35 دراحتساب قادیانیت، جلد 7،ص331)
علی محمد باب:
1۔ علی محمد باب نے1240ھ میں ایران میں مہدویت کا دعویٰ کیا۔
2۔ اُس کے زمانہ میں1267 ھ مطابق1851ء رمضان میں خسوف و کسوف کا اجتماع ہوا۔