باب ششم
استاد محترم مولانا محمد حیات رحمۃاﷲ علیہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں: ؎
ابنِ ملجم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بدتر غلام احمد ہے
مرزا مزید لکھتا ہے:
2۔ روضۂ آدم کہ تھا وہ نامکمل اب تلک
میرے آنے سے ہوا کامل بجملہ برگ و بار
3۔ کربلائے است سیر ہر آنم
صد حسین است در گریبانم
4۔ آدمم نیز احمدِ مختار
در برم جامہ ہمہ ابرار
-5 ؎آنچہ داد است ہر نبی را جام
داد آں جام را مرا بتمام
یہ باتیں شاعرانہ نہیں بلکہ واقعی ہیں اور اگر تجربہ کی رُو سے خدا کی تائید مسیح ابنِ مریم سے بڑھ کر میرے ساتھ نہ ہو تو میں جھوٹا ہوں۔
-6 ؎انبیاء گرچہ بودہ اند بسے
من بعرفان نہ کمترم زکسے
جواب نمبر 5
: یہ اجرائے نبوت کی دلیل ہے تو مرزا صاحب کو پیش کرنی چاہیے تھی،حالانکہ مرزا نے کسی کتاب میں بھی اس آیت کو پیش نہیں کیا۔ کوئی مرزا ئی اگر مرزا کی کتاب سے یہ دلیل دکھادے تو منہ مانگا انعام حاصل کرے۔
جواب نمبر 6:
تحقیقی جواب یہ کہ عبارت کا سیاق وسباق دیکھنے سے یہ بات روز روشن سے زیادہ واضح ہوجاتی ہے کہ یہاں پر حکایت ماضی کی ہے چنانچہ یہاں سے