باب چہارم

23برس دعویٰ نبوت کے بعد 368؁ ھ میں مارا گیا۔(دوسری شہادت آسمانی، ص35 دراحتساب قادیانیت، جلد 7،ص331) 

علی محمد باب: 

علی محمد باب نے1240؁ھ میں ایران میں مہدویت کا دعویٰ کیا۔  

اُس کے زمانہ میں1267؁ ھ مطابق1851؁ء رمضان میں خسوف و کسوف کا اجتماع ہوا۔