باب ہفتم
5۔ پریشن ، عمر براطوس ۔ یا پلاطوس۔ یعنے پڑطوس لفظ ہے یا پلاطوس لفظ ہے بباعث سُرعتِ الہام دریافت نہیں ہوااور عمر عربی لفظ ہے اس جگہ براطوس اور پریشن کے معنے دریافت کرنے ہیں کہ کیا ہیں اور کس زبان کے یہ لفظ ہیں ۔پھر دو لفظ اور ہیں ۔
ھُوَ شَعْنَا نَعْسَا۔معلوم نہیں کس زبان کے ہیں ۔
6۔ عورت کی چال اِیْلِیْ اِیْلِیْ۔لِمَا سَبَقْتَانِیْ۔ ۔۔ میں نے اپنے اجتہاد سے اس کے یہ معنے سمجھے تھے کہ کوئی شخص عورت کی طرح پوشیدہ مکر کرے گا
7۔ عِلْمُ الدَّرْمَانِ ۲۲۳.فرمایا’’ علم‘‘ عربی لفظ ہے اور’’ درمان‘‘ فارسی ہے۔ اس کے آگے ۲۲۳ کا ہندسہ ہے ۔معلوم نہیں اس سے کیا مراد ہے
گپت الہام(قادیانی لاٹری نمبر)