باب اوّل
’’ اُم المومنین ‘‘کے لقب سے یاد کرتا ہے اور جب مرزا قادیانی کی پہلی بیوی کا ذکر کرتا ہے تو اُسے’’ پھجے کی ماں‘‘ کہتا ہے۔ پھجے سے مراد مرزا فضل احمد ہے جس نے مرزا قادیانی کو نبی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مرزا قادیانی نے محمدی بیگم کی وجہ سے حرمت بی بی کو طلاق دے دی تھی۔
اولاد:
پہلی بیوی سے اولاد:
1۔مرزا سلطان احمد( 1855ء؍1856ء۔1931ء)
2 ۔مرزا فضل احمد( 1857ء؍1858ء۔1904ء)
یہ دونوں مرزاغلام احمد قادیانی کی زندگی میں اس پر ایمان نہ لائے تھے۔ مرزا فضل احمد،جو کہ مرزا قادیانی (اپنے باپ)کی زندگی میں فوت ہوا لیکن مرزا نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی۔
مرزا سلطان احمد کے مرزا قادیانی کو نبی نہ ماننے کا ذکر’سیرت المہدی‘ میں موجود ہے۔
مرزا سلطان احمد کو مرزا نے عاق کر دیا تھا ۔
دوسری بیوی سے اولاد:
مرزا کی دوسری بیوی سے درج ذیل اولاد ہوئی:
لڑکے}مرزا بشیر احمداول( 1887ء__ 1888 ء)۔ مرزابشیرالدین محمود احمد (1889ء__ 1965ٗء)۔ مرزابشیر احمد ایم اے(1893ء___