باب اوّل
آرہا ہے۔
اس کے دورِ امارت میں دارالسلام میں گرلز ہاسٹل کی تعمیر ہوئی۔افریقہ کورٹس کیس اور 1984ء کی تحریک میں مسلمانوں کے مقابلے میں کام کرتا رہا۔آخر کار 1996ء میں آنجہانی ہوا۔
امیرِ پنجم ڈاکٹر پروفیسر عبدالکریم سعید: یہ2003ء میں امیر بنا۔ اس وقت یہ ایوب میڈیکل کالج میں پروفیسر تھا۔ امارت کے بعد ملازمت کو خیر باد کہہ دیا۔ یہ صاحب تاحال بڑی محنت کے ساتھ ارتدادی سرگرمیوں میںپوری دنیامیں برسرِ پیکار ہے۔ اور جدید تعلیم یافتہ اور سیکولر طبقہ کو زندیق اور مرتد بنانے میں لگا ہوا ہے۔
ان دوپارٹیوں کے علاوہ مرزائیوں کی چند اور پارٹیاں بھی ہیں مگر یہ دونوں پارٹیاں زیادہ مشہور ہیں۔ ان دو پارٹیوں کا مباحثہ چا رنکات پر راولپنڈی میں ہوا تھا، جو کہ درج ذیل ہے:
(1 مرز اغلام احمد قادیانی کی پیش گوئی متعلقہ مصلح موعود کا مصداق کون ہے؟
(2 مرزا قادیانی کی جانشین انجمن ہے یا خلیفہ ؟