باب اوّل
تو خدا تعالیٰ نے الہام کے ذریعہ مجھے خبر دی کہ تو اس صدی کا مجدّ د ہے۔‘‘
.2 ’’میں مامور من اللہ اور اوّ ل المومنین ہوں۔
.3 ’’اِنِّیْ فَضَّلْتُکَ عَلَی الْعَالَمِیْنَ قُلْ اُرْسِلْتُ اِلَیْکُمْ جَمِیْعًا۔‘‘
ترجمہ: میں نے تجھ کو تمام جہانوں پر فضیلت دی ،کہہ میں تم سب کی طرف بھیجا گیا ہوں
.4 ’’ اﷲ جلّ شانہ ٗکی وحی اورالہام سے مَیں نے مثیلِ مسیح ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔‘‘
.5 ’’ جَعَلْنَاکَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ‘‘۔
’’ ہم نے تجھ کو مسیح ابن مریم بنایا،(یا)ہم نے تجھے مسیح ابنِ مریم بنایا‘‘۔
.6 وَبَشَّرَنِیْ وَقَالَ اِنَّ الْمَسِیْحَ الْمَوْعُوْدَ الَّذِیْ یَرْقُبُوْنَہٗ وَالْمَہْدِیَ الْمَسْعُوْدَالَّذِیْ یَنْتَظِرُوْنَہٗ ھُوَ اَنْتَ۔
’’ خدا نے مجھے بشارت دی او رکہا کہ وہ مسیح موعود اور مہدی مسعود جس کا لوگ انتظار کرتے ہیں تو ہے ۔ ‘‘
جب کہ دوسری جگہ مرز الکھتا ہے کہ: ’’مسیح موعوداور مہدی اور دجال تینوں مشرق میں ہی ظاہر ہوں گے اوروہ ملک ہند ہے‘‘۔