باب چہارم
-3 1849 ء کے اجتماع کے وقت محمد علی باب مدعی مہدی موجود تھا۔ کیا وہ سچا تھا اگر سچا تھا اُس کے لیے یہ گرہن نشان کیوں نہ بنا اور مرزا کے لیے کیوں بن گیا جب کہ بابی اس کی صداقت کی اہم دلیل یہی گرہن پیش کرتے ہیں۔ نیز بابی اور بہائی 1872 ء میں بھی یہ اجتماع مانتے ہیں اور اسے بہاء اللہ کی صداقت کی دلیل مانتے ہیں۔ کیا وجہ ہے ایسے خسوف و کسوف کے اجتماع بہائیوں اور بابیوں کے لیے دلیل نہ ہوں اور مرزائیوں کے لیے ہوں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس اجتماع کے وقت مرزاقادیانی قریباً9یا10 سال کا بچہ تھا۔