باب پنجم
تیسری صدی کے مجدداصحاب ذیل ہیں:
(1) قاضی احمد بن شریح بغدادی شافعی (2) ابو الحسن اشعری متکلم شافعی (3) ابو جعفر طحاوی ازدی حنفی (4) احمد بن شعیب ابو عبدالرحمن نسائی 1؎ (5)خلیفہ مقتدر باﷲ عباسی (6) حضرت شبلی صوفی(7) عبیداﷲ بن حسین (8) ابو الحسن کرخی وصوفی حنفی
(9) امام بقیبن مخلدقرطبی مجدد اندلس اہل حدیث۔
چوتھی صدی کے مجدّداصحاب ذیل ہیں:
پانچویں صدی کے مجدّداصحاب ذیل ہیں:
چھٹی صدی کے مجدّداصحاب ذیل ہیں:
(1) محمد بن عمر ابو عبداﷲ فخرالدین رازی (2) علی بن محمد (3) عزالدین بن عبدالسلام ۲؎
__________________________________________________________________________________________________________________________________
۱؎ یہاں اصل کتاب میں احمد بن شعیب اور ابو عبدالرحمن نسائی کو الگ الگ لکھا گیاحالانکہ یہ ایک شخصیت ہے جسے ہم نے درست کردیا ہے۔
۲؎ عسل مصفّٰی کے ان مجددین کے ناموں میں املاء کی کافی غلطیاں ہیں جنہیں ہم نے درست نہیں کیامگر اب چند ایک مقام پر اصلاح ناگزیر تھی ۔ یہاں بھی ’عزالدین بن کثیر‘ لکھا ہوا تھا حالانکہ اصل میں ’عزالدین بن عبدالسلام‘ ہیں۔ ان کی پیدائش 577ھ اور وفات 660ھ میں ہوئی۔جبکہ حافظ عمادالدین ابن کثیر آٹھویں صدی ہجری کے بزرگ ہیں اور قادیانیوں نے انہیں مجددین کی فہرست میں شامل نہیں کیا۔ ان کی پیدائش 700ھ اور وفات 774ھ میں ہوئی ہے۔